سرمایہ محفوظ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رقم جو بینک وغیرہ میں خاص ضرورت کے لیے جمع ہو اور اسے خرچ نہ کیا جائے، محفوظ سرمایہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رقم جو بینک وغیرہ میں خاص ضرورت کے لیے جمع ہو اور اسے خرچ نہ کیا جائے، محفوظ سرمایہ۔